امریکہ اور روس میں ایک بار پھر سرد جنگ چھڑ گئی



واشنگٹن(24نیوز) امریکی صدر   نےروس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جواب میں روس بھی خاموش نہیں رہا روسی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں امریکہ کو دوٹوک بات سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ  نےر وس کے ساتھ شروع کیا گیا ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس گزشتہ تین سال سے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سابق صدر براک  اوباما نے معاہدہ ختم کیوں نہیں کیا  معلوم نہیں ہے، روس کی جانب سے اس معاہدے کی وضاحت  کی گئی روسی صدر سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ امریکہ واحد اٹیمی طاقت بننا چاہتا ہے اور اس کایہ خواب کبھی بھی پورا نہیں ہو گا.

امریکی صدرٹرمپ نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ بھی ختم کرنے کا اعلان کرتان کا کہنا تھا کہ روس کئی سالوں سے معاہدے کہ مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے  سمجھ نہیں آرہا کہ اوباما نے یہ معاہدہ کیوں نہیں ختم کیا البتہ میں اس معاہدے کو ختم کر رہا ہوں۔  

اظہر تھراج

Senior Content Writer