مسلم لیگ ن نے الیکشن ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑادیں

مسلم لیگ ن نے الیکشن ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑادیں


پشاور ( 24نیوز ) پشاور میں الیکشن ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دی گئیں، ن لیگی کارکن نے مسجدمیں تحریک انصاف کے امیدوارکے خلاف اعلانات کرادیے، کہا کہ پختون کسی اور کو ووٹ نہیں دیں گے۔
 تفصیالت کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکن  جمروز نےمسجد میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لوگ پی ٹی آئی کےخلاف نکل آئیں،جمروز نے  لوگوں کو ہدایت کی کہشاہ فرمان کےبھائی کو ووٹ نہ دیاجائے،ہم پختون قوم ہیں ووٹ پختونوں کو دیاجائے،شاہ فرمان کسی صورت ہم سےسیٹ نہیں لےسکتا۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔