جسٹس فائر عیسیٰ ریفرنس کیس،ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

جسٹس فائر عیسیٰ ریفرنس کیس،ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا


اسلام آباد(امانت گشکوری )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کا معاملہ، سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔

جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ جسٹس مظہر عالم کی طویل رخصت کیوجہ سے بینچ تحلیل کر رہے ہیں،نئے بینچ کیلئے چیف جسٹس کو درخواست کریں گے۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer