نیب لاہور کی اہم کارروائی، بیوروکریٹ منظر حیات گرفتار

نیب لاہور کی اہم کارروائی، بیوروکریٹ منظر حیات گرفتار


لاہور ( 24 نیوز ) نیب لاہور نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز کیس میں سینئر بیوروکریٹ منظر حیات کو گرفتار کرلیا۔

نیب لاہور نے منظر حیات کو چنیوٹ مائنز ٹھیکوں کے کیس کی بے ضابطگی میں اہم ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ نیب لاہور نے سینیئر بیوروکریٹ منظر حیات کو گرفتار کرلیا گیا، منظر حیات ایم ڈی پنجاب مائنز اینڈ منرلز میں تعینات رہے۔ منظر حیات کو نیب لاہور پیشی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

منظر حیات چنیوٹ کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے چکے تھے۔ منظر حیات کو چنیوٹ مائنز ٹھیکوں کے کیس کی بے ضابطگی میں اہم ذمہ دار ٹھیرایا گیا ہے۔