اداکارہ میراکی تنقید پررابی پیرزادہ بول پڑیں



24نیوز: اداکارہ میراکی تنقید پررابی پیرزادہ بول پڑیں۔ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ میراکی وجہ سے فلم انڈسٹری کا امیج خراب ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میراکی تنقید پررابی پیرزادہ بول پڑیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا کسی کو فلم انڈسٹری میں آنے سے نہیں روک سکتی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میراکی وجہ سے فلم انڈسٹری کا امیج خراب ہوا۔ فلم شورشرابہ 27اپریل کو ضرورکامیاب ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:ائیر ہوسٹس کا جیت کی خوشی میں ٹھمکے، سب کے دل مچل گئے

ضرور پڑھیں:انکشاف 16 جون 2019

واضع رہے کہ   میرا  نے تکذیب نکاح کے دعوے میں عتیق کے نکاح نامے کو چیلنج کررکھا ہے اس کا کہنا ہے کہ وہ اسکی بیوی نہیں جبکہ عیتق کا کہنا ہے کہ  اس نےنکاح کیا ہے اور  میرا  اسکی بیوی ہے۔

احمد علی کیف

Urdu Content Lead