بڑی عید پر مسلح افواج کے سربراہان کی پاکستانیوں کو مبارکباد

بڑی عید پر مسلح افواج کے سربراہان کی پاکستانیوں کو مبارکباد


24نیوز : پاک شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید پر اپنے پیغام میں پاکستانیوں کو امن اور ترقی کی دعا دی ہے۔ جبکہ دوسری مسلح افواج کے سربراہان نے مبارکباد دی ہے۔

چیئرمین جوائنٹ اسٹاف زبیر محمود حیات، نیول چیف ظفر محمود عباسی اور ایئر چیف مجاہد انور خان کی جانب سے بھی قوم کو عید پر مبارک باد دی گئی ہے۔

ترجمان پاک فوج نے ٹوئٹ پیغام جاری کیا ہے جس میں انھوں نے لکھا کہ اہل وطن کو عِید الاضحٰی مبارک۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اور ہمارے پیارے وطن کو اپنے رحم و کرم سے نوازتے رہیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito