کرکٹر شاداب خان بہت جلد دلہا بنیں گے

کرکٹر شاداب خان بہت جلد دلہا بنیں گے


دبئی(24 نیوز) کرکٹر شاداب خان بہت جلد دلہا بنیں گے، شاداب کی ایک نہیں چار شادیاں بھی ہوں گی۔

کرکٹر حسن علی کی شادی کے موقع پر شاداب خان سے متعلق بڑی پیشگوئی ہوگئی، حسن علی کی شادی کےموقع پر دلہے کے دوست کی شادی سے متعلق ایک رسم ادا کی گئی، دلہن سامعہ آرزو نے شاداب کو کرسی پر بیٹھا کر ہار توڑا، ہار جلد ٹوٹا اور چار حصوں میں بٹ گیا، رسم کے مطابق ہار جلد ٹوٹے تو شادی جلدی ہوتی ہے، جتنے حصوں میں تقسیم ہو تو دلہے کے دوست کی شادیاں بھی اتنی ہی ہوتی ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer