خلائی مخلوق کی کہانی بڑی سکرین پر آنے کو تیار

خلائی مخلوق کی کہانی بڑی سکرین پر آنے کو تیار


24نیوز: ہالی وڈ ایکشن فلم مین ان بلیک4کا پہلا ٹریلرآگیا، فلم کی کہانی خطرناک خلائی مخلوق کے گردگھومتی ہے۔

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن کامیڈی سائنس فکشن فلم سیریزمین اِن بلیک کی اگلی فلم مین اِن بلیک‘4کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،ہدایت کار ایف گیری کی اس نئی فلم کی کاسٹ میں مرکزی کردار کرِس ہیمسورتھ اور لیام نیسن نبھا رہے ہیں،سنسنی خیز سائنس فکشن فلم کی کہانی ایک بار پھر خطرناک خلائی مخلوق کے گرد گھوم رہی ہے،فلم آئندہ برس 14جون کوریلیز کی جائے گی۔

وقار نیازی(Waqar Niazi)

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔