فیسکو کی پھرتیاں، غریب کے گھر میں 1 کروڑ 35 لاکھ کا بجلی بل بھیج دیا

فیسکو کی پھرتیاں، غریب کے گھر میں 1 کروڑ 35 لاکھ کا بجلی بل بھیج دیا


فیصل آباد(24نیوز) فیسکو حکام کی پُھرتیاں، فیصل آباد کے علاقے رضا آباد کے رہائشی ڈاکٹر عبدالرشید کو ایک کروڑ پینتیس لاکھ روپے کا بِل بھیج دیا۔

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کا انوکھا کارنامہ، رضا آباد کے رہائشی ڈاکٹر عبدالراشد کو 1 کڑوڑ 35 لاکھ کا بل بھیج دیا ۔   فیسکو نے بل ایڈجیسمنٹ کی مد سے ایک کڑوڑ اکتیس لاکھ تینتیس ہزار روپے شامل کئے۔  ڈاکٹر عبدالراشد نے صرف 171. یونٹس استعمال کئے ۔اتنا زیادہ بِل آنے پر اہلخانہ پریشان ہیں۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔