خاتون کےنرالےفٹبال ٹرکس، ٹرمپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

خاتون کےنرالےفٹبال ٹرکس، ٹرمپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے


ڈوڈوما(24نیوز)تنزانیہ کی خاتون نے فٹبال کو اس مہارت سے بار بار اچھالا کہ ایک منٹ تک زمین پر نہ گرنے دیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ملک تنزانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے فٹ بال کے ایسے ٹرکس دکھائے کہ دیکھنے والے داد دیے بغیر نہ رہ سکے، وہ فٹ بال کو اپنے پیروں ، کندھوں اور سر پر گھماتے ہوئے ایسی شاندا ر ٹرکس پیش کر رہی ہیں، خاتون کے مطابق فٹبال جگلنگ کا آغاز انہوں نے پیسے کمانے کیلئے کیا جس سے وہ اپنا گھر چلاتی ہیں اور ایک پروفیشنل فٹبال جگلر بننے کی خواہاں ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو متعدد افراد اس کو دیکھ چکے ہیں، یہ ہی نہیں امریکی صدر ٹرمپ بھی اس خاتون کےفری سٹائل فٹ بال ٹرکس کو دیکھ کرنے پرمجبور ہو گئے"ان کہا کہ کمال ہے"۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER