فادر آف سی پیک، آصف علی زرداری

فادر آف سی پیک، آصف علی زرداری


اسلام آباد (24نیوز) مسلم لیگ ن کی حکومت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے لینے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے، سی پیک منصوبے پر دستخط چینی صدر اور آصف علی زرداری نے کئے۔

ذرائع کے مطابق سی پیک منصوبہ 2013 میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کا کارنامہ تھا، سابق صدر نے چینی وزیراعظم کے ساتھ  پاک  چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے تھے۔

دونوں ملکوں کے درمیان سی پیک منصوبہ شروع کرنے کی تقریب 22 مئی 2013 کو اسلام آباد میں ہوئی تھی۔