آئل ٹینکرز مالکان کا پی ایس او پالیسی کےخلاف احتجاج کا اعلان

آئل ٹینکرز مالکان کا پی ایس او پالیسی کےخلاف احتجاج کا اعلان


کراچی(24نیوز)کراچی میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے پی ایس او کی پالیسی کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا، آئل ٹینکرز شیریں جناح کالونی میں بند کرکے کھڑے کردئیے گئے۔

ایسوسی ایشن آج دوپہر دو بجے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گی،تنظیم کے عہدیدار خانزادہ نے کہا ہے کہ لاکھوں روپے دے کراین اوسی لینے کے باوجودپی ایس اوکسی خاطرمیں نہیں لے رہا،این ایل سی کے ٹینکرزبغیراین اوسی کے اپناکام جاری رکھے ہوئے ہیں ،ہمارے مزدوربے روزگارہورہےہیں اورمالی مشکلات کاسامناہے۔