پیسے کی ہوس ،بیٹوں نے باپ کو قتل کر دیا


 گوجرانوالہ(24نیوز) پیسے کی ہوس اور خانگی جھگڑوں نے خون سفید کردیا، میں بیٹوں نےزمیندار باپ کو قتل کر دیا، ، نارووال میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کےگاؤں کلاسکےمیں زمیندارثنااللہ ہنجرا کی لاش کھیتوں سے ملی ہے۔پولیس کےمطابق زمیندارکو تشدد کرکےقتل کیا گیا۔ ثنااللہ ہنجرا کا زرعی اراضی سےمتعلق اپنےبچوں سےجھگڑا چل رہا تھا۔

دوسری جانب نارووال پولیس نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم مختار کو گرفتار کرلیا جبکہ اٹک میں بچے سے زیادتی کے ملزم فراست کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔