مولوی عبدالقوی کی حسینہ کے ساتھ دبنگ انٹری، ویڈیو وائرل

مولوی عبدالقوی کی حسینہ کے ساتھ دبنگ انٹری، ویڈیو وائرل


اسلام آباد(24نیوز) مولانا عبدالقوی کی ایک اور دبنگ انٹری؟ اس بار ایک اور حسینہ کے ساتھ؟ سوشل میڈیا پرمولانا عبدالقوی کی حسینہ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مولوی عبدالقوی ایک بار پھر ایک اورحسینہ کے ساتھ سوشل میڈیا  پر جلوہ گر ہو ئے، مرحومہ قندیل بلوچ کی وجہ سے مولوی عبدالقوی پہلے سے ہی سوشل میڈیا پر مشہور ہیں، ان کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ان کے ساتھ ایک خاتون ہےاور یہ ویڈیو مشہور سائٹ"ٹک ٹاک" پروائرل ہوئی ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والا شخص جو کہ حقیقت میں مولوی عبدالقوی نہیں لیکن اس کی شکل وصورت بالکل مولوی عبدالقوی سے ملتی ہے، پہلی نظر میں صارفین نے اس کو مولوی عبدالقوی ہی سمجھا، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دھوکا کھا جائیں گے۔