کترینہ کیف کی ایسی بلے بازی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

کترینہ کیف کی ایسی بلے بازی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے


(24نیوز) خوبرو حسینہ اوربالی وڈکی ہیروئن کترینہ کیف نے نمائشی میچ میں ایسی بلے بازی کی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے۔ دبنگ خان کی فلم بھارت کے سیٹ پر کترینہ کیف شاہد آفریدی بن گئیں, یقین نہیں آتا تو خود ہی ملاحظہ کیجیئے

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔