کتے نے کتے کو اغواکرلیا

کتے نے کتے کو اغواکرلیا


(24 نیوز) روس میں کتے نے کتے کو اغواکرلیا۔

 دوکتوں کی سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک کتا دوسرے کتے کی رسی کھول کراسے اپنےساتھ لےجارہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے اس فوٹیج کو اغواقراردیا ہےاوریہ فوٹیج کتے کےاغواکےنام سے وائرل ہوئی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer