جرگے کے فیصلے پر بزرگ شخص قتل

جرگے کے فیصلے پر بزرگ شخص قتل


کراچی (24 نیوز)  جرگے کےفیصلے پربزرگ شخص کوقتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح سچل مدینہ کالونی سے ملنے والی لاش کی شناخت 65 سالہ علی جان کے نام سے کرلی گئی۔پولیس کےمطابق مقتول علی جان کاگل خان نامی شخص سے لین دین کا تنازع تھا۔مقتول کا تعلق افغانستان سے ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer