وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاؤس میں شاندار استقبال

وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاؤس میں شاندار استقبال


واشنگٹن(24 نیوز) وائٹ ہاؤس میںپاک امریکا سربراہان مملکت کی بڑی ہوئی۔

وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے توامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بذات خودان کااستقبال کیا۔  اس موقع پروزیراعظم عمران خان پراعتماددکھائی دئیے۔ دونوں نے مسکراہٹوں کا تبادلہ کیا اوروائٹ ہاؤس کے اندرچلےگئے۔

وزیراعظم عمران خان اورڈونلڈٹرمپ کی ملاقات خوشگوارموڈ میں ہوئی۔دونوں ایک دوسرے کی باتوں پرقہقہے بھی لگاتے رہے، خاص بات جوسوشل میڈیا پرزیربحث رہی وہ یہ تھی کہ عمران خان کے ہاتھ میں کوئی پرچی نہیں تھی۔

وزیراعظم پاکستان اورامریکی صدرکی ملاقات میں،وزیرِخارجہ شاہ محمودقریشی کےعلاوہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آراورڈی جی آئی ایس آئی بھی موجودتھے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer