63 سالہ اداکارہ ٹھمکے لگانے کیلئے تیار

63 سالہ اداکارہ ٹھمکے لگانے کیلئے تیار


 دہلی(24نیوز) دل جوان ہو تو عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اسی بات کو ریکھا جی نےسچ ثابت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ناز و ادا شو خی اور دلنواز تبسم، یہ تعارف ہے با لی وڈ کی صدا بہار دیوا ریکھا کا، جن کی آنکھوں کے لاکھوں مستانے آج بھی ہیں ۔بالی وڈ کی اس صدا بہار حسینہ نے بڑا اعلان  کر دیا ہے، جولائی میں ریکھا بیس سال بعد سٹیج پر ٹھمکے لگا ئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بالی وڈفلم اسٹارعرفان خان نےکینسرکےآگے ہتھیارڈال دیے

آ ئفا ایوارڈز کی بینکاک میں ہونے والی تقریب میں ریکھا بیس سال بعد پر فارم کریں گی۔تریسٹھ برس کی عمر میں ریکھا کیا جادو جگا ئیں گی اس کا انتظار سب کو ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔