پنجاب پولیس خواتین کی لاشوں کی تذلیل کرنے لگی

پنجاب پولیس خواتین کی لاشوں کی تذلیل کرنے لگی


 شیخوپورہ(24نیوز) رانا ٹاؤن پولیس نے خاتون کی لاش کی تذلیل کر دی۔ خاتون سڑک عبور کرتے ہوئے بس تلے آکر جاں بحق ہوئی تھی۔ شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش6 گھنٹے چوکی سے باہر دھوپ میں پڑی رہنےدی۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کےعلاقے رانا ٹاؤن پولیس نے خاتون کی لاش کی تذلیل کر دی۔ خاتون سڑک عبور کرتے ہوئے بس تلے آکر جاں بحق ہوئی تھی۔ شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش6 گھنٹے چوکی سے باہر دھوپ میں پڑی رہنےدی۔ بعدازاں لاش ایمبولینس یا پولیس گاڑی پر لے جانے کے بجائے چنگ چی رکشا پر رکھ کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی۔

یہ بھی پڑھیں:گلی میں کھیلنے اور شور مچانے کے جرم میں بچہ قتل

ضرور پڑھیں:کھراسچ، 18 جون 2019

 فیروزوالہ پولیس کی بے حسی لاش ایمبولینس یا پولیس گاڑی پر لے جانے کی بجائے چنگ چی رکشہ پر رکھ کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی۔ سب انسپکٹر عبدالسلام ڈوگر نے خاتون کی بھی بے حرمتی کر ڈالی. بیس روز قبل بھی شیخوپورہ پولیس نے مزدور کی لاش گدھا گاڑی پر رکھ کر لے گئے تھے۔