پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری آنے لگی



بشکک(24نیوز) پاکستان اوربھارت کےدرمیان تعلقات میں جمی برف پگھلنے لگی۔

کرغزستان کے دار الحکومت بشکک میں پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان غیررسمی بات چیت ہوئی۔ پاک بھارت وزرائے خارجہ ایک وقت میں کانفرنس کےوینیو پرپہنچے۔دونوں وزرائے خارجہ اکٹھے کانفرنس ہال میں داخل ہوئے۔دونوں رہنما ایک لفٹ میں کانفرنس ہال کی طرف گئے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔