آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی


24نیوز: آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی،انگلینڈ پہلے،بھارت دوسرے اور پاکستان بیٹنگ میں چھٹے نمبر پر ہیں.

بھارت کے ویرات کوہلی ون ڈے کے نمبر ون بیٹسمین، پاکستان کے بابر اعظم 7 ویں اور فخر زمان 9 ویں نمبر پر ہیں. ٹاپ ٹین باؤلرز میں میں بھارت کے جسپریت پہلے،افغانستان کے راشدخان تیسرے نمبر پر ہیں، پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں، آل راؤنڈرز کی فہرست میں محمدحفیظ چوتھے نمبر پر،عماد وسیم چھٹے نمبر پر ہیں.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔