لالی وڈ فلم مان جاؤ نہ کا ٹریلر جاری

لالی وڈ فلم مان جاؤ نہ کا ٹریلر جاری

لاہور (24نیوز) لالی وڈ فلم مان جاؤ نہ کا ٹریلر جاری، مان جاؤ نہ 2 فروری کو ریلیز ہوگی۔


تفصیلات کے مطابق  لالی وڈ کی نئی فلم مان جاؤ نہ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گرد گھومتی ہے جسے اپنی دوست سے پیار ہوگیا لیکن دوست کھونے کے ڈر سے اسے بتا نہیں پاتا,مان جاؤ نہ اگلے سال 2 فروری کو ریلیز ہوگی۔