ڈاکٹر طاہر القادری کا وطن واپسی کا سفر شروع

ڈاکٹر طاہر القادری کا وطن واپسی کا سفر شروع

لاہور (24نیوز) ڈاکٹر طاہر القادری کا وطن واپسی کا سفر شرو عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کرلیا۔


تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ 26 نومبر کو لاہور پہنچیں گے, ڈاکٹر طاہر القادری غیر ملکی پرواز پر براستہ لندن لاہور آئیں گے۔

وطن واپسی پر عالمی میلاد کانفرنس کی صدارت کریں گے, ذرائع کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ وطن واپسی پر سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ منظر عام پر اب تک نہ آنے پر احتجاجی حکمت عملی کا اعلان بھی کریں گے۔