آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع کردی

آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت نے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع کردی


اٹک(محمد عمران ) اپوزیشن کے دھرنے کے پیش نظر اٹک کے قریب خیبر پختونخوا سے پنجاب داخلےکےراستےسیل کرنےکےلیےکنٹینرز کی پکڑدھکرشروع کر دی گئی ۔

خیبر پختونخوا سے پنجاب داخلےکےراستےسیل کرنےکےلیےکنٹینرز کی پکڑدھکرشروع کر دی گئی ہے۔ پولیس نےمختلف علاقوں سے80 کنٹیززپکڑکر کھڑےکردئیے. پکڑےگئےکنٹینرز خیبر پختونخوا سےآنےوالے4مقامات پرلگاےجائیں گئے.جن میں اٹک موٹروے، ایبٹ آباد روڈ، اٹک پل اور کوہاٹ روڈ شامل ہیں۔ کنٹینرز پکڑنےکاسلسلہ25 تاریخ تک جاری رہےگا.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔