انسداد پولیومہم ناکام بنانے کا ڈرامہ بے نقاب

 انسداد پولیومہم ناکام بنانے کا ڈرامہ بے نقاب


پشاور(24 نیوز) خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کو ناکام بنانے کی ناکام کوشش کی گئی۔پشاور کے اسپتال میں شہری کے ڈرامے نے پول کھول دیا۔

نوجوان نےویڈیو میں بتایا کہ پولیو قطرے پینے سے سارے بچے بے ہوش ہوگئے، نوجوان کا کہنا تھا، اسی وقت بچوں نے بے ہوشی کاناٹک شروع کردیا۔ ویڈیو میں صاف صاف ڈرامے بازی دیکھی جاسکتی ہے۔ جب کہ دوسری ویڈیو میں بچوں کوخود اپنے پیروں پرچلتا ہوا اسپتال میں داخل ہوتا دیکھا جاسکتا ہے۔