کراچی، 15 سالہ لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ

کراچی، 15 سالہ لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ


کراچی (24نیوز) کراچی میں15سالہ لڑکی کااسپتال سے مبینہ طورپرلاپتہ ہونےکاانکشاف ہواہے۔

لڑکی کی والدہ کاکہنا ہے کہ 7روزگزر جانے کےباوجودنیہاکا کچھ پتہ نہیں لگ رہا۔زمان ٹاؤن تھانے میں درخواست دی، پولیس ایف آئی آر درج نہیں کررہی۔ ان کی مدد کی جائے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔