تھامس ڈریو کا پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ اور نیک خواہشات کا اظہار

تھامس ڈریو کا پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ اور نیک خواہشات کا اظہار


(24 نیوز) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو  کا  قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ،عمدہ کارکردگی کیلئے  نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریوپاکستانی ٹیم کی انگلینڈروانگی سےقبل ناصرف ان کےمیزبان بنےبلکہ ان کیلئے نیک خواہشات کااظہاربھی کردیا۔ اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کےہائی کمیشن کادورہ کرنےپرشکر گزار ہیں۔انہیں امیدہے انگلینڈمیں ورلڈکپ میں اچھی کرکٹ دیکھنے کوملے گی۔

دوسری جانب قومی آل راؤنڈرمحمدحفیظ نےبرطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریوکاشکریہ اداکیا اورکہاکہ پاکستان انگلش کرکٹ ٹیم کااستقبال کرنے کیلئے تیارہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer