بھارتی ریاست راجھستان میں بس دریا میں جا گری,27 افراد ہلاک

بھارتی ریاست راجھستان میں بس دریا میں جا گری,27 افراد ہلاک


نئی دہلی(24نیوز) بھارتی ریاست راجھستان میں بس دریا میں جا گری حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت27افراد ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں مسافر بس دریا میں گرنے سے عورتوں اور بچوں سمیت بارہ مسافر ہلاک چوبیس زخمی ہو گئے ہیں بس کو حادثہ سوائی مادھے پور کے قریب پیش آیا، جادثے میں 27 افراد   ابدی نیند سو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ تیز رفتاری ہے ، بس پل کی حفاظتی دیوار توڑ کر کئی میٹر بلندی سے دریا میں گری امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔