ملالہ یوسفزئی کنگ خان کی فلم سے متاثر

ملالہ یوسفزئی کنگ خان کی فلم سے متاثر


لندن(24نیوز) پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ متاثر کر گئی۔

ملالہ یوسف زئی نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ دیکھی جس کے بعد انہوں نے فلم کو قابل ستائش قرار دیا۔فلم دیکھنے کے بعد ملالہ نے شاہ رخ خان کے لیے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو  پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ ملالہ اس وقت لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ 

View this post on Instagram

A message from @Malala for King Khan @iamsrk after watching #ZERO⁠ ⁠ ????????

A post shared by SRK Universe (@srkuniverse) on

وقار نیازی(Waqar Niazi)

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔