بھارت کی جارحانہ پالیسیاں، خطےکاامن نشانے پر

بھارت کی جارحانہ پالیسیاں، خطےکاامن نشانے پر


بھارت کی جارحانہ پالیسیاں جاری ہیں۔ اور اس نے350کلومیٹرکے فاصلے تک زمین سے زمین تک مارکرنیوالے جوہری صلاحیت کے حامل پرتھوی ٹومیزائل کاتجربہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ 4600 کلومیٹر وزنی میزائل پانچ سو سے ایک ہزارکلومیٹر وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

بھارت کاایٹمی صلاحیت کے حامل پرتھوی2میزائل کاتجربہ رکھتا ہے۔