مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی انتقال کرگئے


لاہور(24نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم پی اے رانا تجمل حسین انتقال کر گئے، راناتجمل حسین 3سےزائد باررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے.

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق رہنما و سابق ایم پی اے رانا تجمل حسین انتقال کرگئے،نماز جنازہ بعد از نمازعصر ڈیال گاؤں میں ادا کی جائے گئی راناتجمل حسین 3سےزائد باررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے،نماز جنازہ بعد از نمازعصر ڈیال گاؤں میں ادا کی جائے گئی۔

مسلم لیگ کے سابق ایم پی اے راناتجمل حسین یکم جنوری 1966ء کوپیدا ہوئے، پہلی بار 2002 سے 2007 تک پنجاب اسمبلی کے ممبر رہے۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER