برطانوی فٹبالر طیارہ سمیت لاپتہ

 برطانوی فٹبالر طیارہ سمیت لاپتہ


لندن(24نیوز)فرانس اوربرطانیہ کے درمیان چھوٹا طیارہ لاپتہ ہوگیا، طیارہ میں برطانوی پریمیئر لیگ کا فٹبالر ایمیلیانو بھی سوارتھا۔ 

تفصیلات کے مطابق چھوٹا طیارہ فرانس اور برطانیہ کے درمیان لاتپہ ہوگیا جس میں برطانوی  پریمیئر لیگ کا فٹبالر ایمیلیانو  بھی سوار تھا، جہاز فرانس میں رجسٹرڈ نہیں تھا، پرائیویٹ طیارہ کی تلاش جاری ہے،گرنزی پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل رہا۔

جبکہ  فرانسیسی ایوی ایشن کاکہناتھاکہ خراب موسم کے باعث فرانسیسی بحریہ نے طیارہ کی تلاش کا عمل معطل کردیاہے، فٹبالر طیارہ میں موجود تھے۔