کمپیوٹرائزڈ جاپانی ماڈل کے چرچے۔۔

کمپیوٹرائزڈ جاپانی ماڈل کے چرچے۔۔


(24 نیوز) سوشل میڈیا پرکمپیوٹرائزڈ جاپانی ماڈل کی دھوم, صرف کمپیوٹر میں بنائی گئی ماڈل کا اصل دنیا میں کوئی وجود نہیں ہے۔

جیتی جاگتی ماڈلز کے لیے کمپیوٹرائزڈ جاپانی ماڈل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ان تصاویر کو غور سے دیکھئے جن میں ایک حسین جاپانی ماڈل دکھائی دے رہی ہیں لیکن یہ صرف کمپیوٹر میں بنائی گئی ہے اور اس کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں، اس کمپیوٹر ماڈل کو ایما کا نام دیا گیا ہےاور لوگ اس کے مداح ہوتے جارہے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer