وسیم اکرم کے ساتھ مانچسٹرائیرپورٹ پرناروا سلوک

وسیم اکرم کے ساتھ مانچسٹرائیرپورٹ پرناروا سلوک


لندن(24 نیوز) سابق قومی کرکٹروسیم اکرم کیساتھ مانچسٹرائیرپورٹ پرنارواسلوک برتا گیا۔

وسیم اکرم کا ٹویٹ پیغام میں کہنا ہے کہ انہیں مانچسٹرائیرپورٹ پربہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑا، وہ دنیا بھرانسولین کیساتھ سفرکرتے ہیں لیکن کبھی ایسی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ مانچسٹرائیرپورٹ انتظامیہ نے انسولین پران سے بری طرح سوال وجواب کیے اورسب کے سامنے انسولین کوبیگ سے نکال کرشاپرمیں ڈالنے کاکہاگیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer