جمعیت علماء اسلام میں پہلی بار دراڑ

جمعیت علماء اسلام میں پہلی بار دراڑ


 کوئٹہ(24نیوز) جمعیت علماء اسلام میں پہلی بار دراڑ پارٹی کے شیرانی گروپ نے غیر اعلانیہ طور آزاد امیدوار کھڑے کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام میں پہلی بار دراڑ آگئی۔ پارٹی کے شیرانی گروپ نے غیر اعلانیہ طور آزاد امیدوار کھڑے کر دیے۔ بی این پی مینگل نے جھالاوان کی سطح پر جے یو آئی سے اتحاد کر لیا کل کے سیاسی دشمن آج کل دوستی کے لیے جہدو جہد کررہے ہیں۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito