کپتان کیساتھ مداح کی بدتمیزی ،حسن علی دل بھی برداشتہ

کپتان کیساتھ مداح کی بدتمیزی ،حسن علی دل بھی برداشتہ


(24 نیوز) کپتان سرفرازاحمد کیساتھ مداح کی بدتمیزی پرحسن علی کا دل بھی ٹوٹ گیا۔

حسن علی بھی کپتان سرفرازاحمد کی حمایت میں آگئے، ٹویٹرپیغام میں حسن علی کا سرفرازاحمد کیساتھ واقعے پردکھ کا اظہار کیا ہے۔حسن نے لکھا کہ کارکردگی پرکھلاڑیوں پرتنقید کریں لیکن خدا کے لیے اہل خانہ کیساتھ عزت سے پیش آئیں، حسن علی نے سرفرازاحمد کیساتھ رویے کو بھی ناقابل قبول قرار دیا۔