صدر مملکت عارف علوی کی امیر قطر شیخ تمیم سے ملاقات

 صدر مملکت عارف علوی کی امیر قطر شیخ تمیم سے ملاقات


اسلام آباد(24نیوز) امیرقطرشیخ تمیم بن حمدالثانی کی ایوان صدر آمد، امیرقطروفد کے ہمراہ ایوان صدر پہنچے، صدر مملکت عارف علوی نےمعزز مہمان کا استقبال کیا۔

بچوں نے معززمہمان کوپھول پیش کیے۔صدرعارف علوی اورامیرقطرمیں وفودکی سطح پرملاقات ہوئی۔ صدر عارف علوی اور امیر قطر کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدرمیں گورنرپنجاب چودھری سرورسمیت وفاقی وزرابھی موجودتھے۔ امیر قطر کے اعزاز میں ایوان صدر میں تقریب میں انہیں نشان پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔