اے این ایف کی بڑی کارروائیاں، لاکھوں روپے کی منشیات برآمد

اے این ایف کی بڑی کارروائیاں، لاکھوں روپے کی منشیات برآمد


اینٹی نارکوٹکس فورس نےتین مختلف کارروائیوں میں لاکھوں روپے کی منشیات برآمدکرلی۔

اے این ایف نے لاہورایئرپورٹ پرتلاشی کے دوران مسافرکے پیٹ میں چھپائے گئے ہیروئن کے 71 کیپسول برآمدکرلئے جبکہ دوسری کارروائی کوٹ عبدالمالک میں کی گئی جہاں سے کار میں رکھی دو کلو سے زائد چرس ملی۔ تیسری کارروائی ملتان میں کی جہاں ایک کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔