ڈانٹا کیوں؟ بیٹے نے باپ کو قتل کر ڈالا

ڈانٹا کیوں؟ بیٹے نے باپ کو قتل کر ڈالا


لاہور(24نیوز) موبائل فون گم کرنے پر کیوں ڈانٹا ؟ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں بیٹے نے باپ کو قتل کرڈالا۔

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 17 سالہ بچےنےموبائل گم کرنےکی ڈانٹ پروالدکوقتل کردیا۔ بچے ساجد علی نےباپ خالد محمود کو ڈانٹ کے دوران سرپربھاری چیزماری۔ بچے کوگرفتا کرلیا گیا ، مقتول خالد کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔