احتساب کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا:سراج الحق
احتساب کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا:سراج الحق

احتساب کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا:سراج الحق


اسلام آباد(24 نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا ، سب کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہئے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آمد کے موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ احتساب کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہو سکتا ہے ، سب کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہئے۔

سراج الحق نے پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست دے رکھی تھی جس کی سماعت آج ہوگی۔