پشاور پولیس کی شبقدر میں کارروائی ، پانچ دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ برآمد

پشاور پولیس کی شبقدر میں کارروائی ، پانچ دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ برآمد


پشاور(24 نیوز) پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چارسدہ شبقدر سے 5 دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  شبقدر کے علاقے سے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ، ان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزموں سے بھاری تعداد میں اسلحہ ، گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔