آرمی چیف نے خوشحال بلوچستان منصوبے کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف نے خوشحال بلوچستان منصوبے کا افتتاح کر دیا


راولپنڈی(24 نیوز) آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ کا دورہ کوئٹہ ، اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انھوں نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی۔

آرمی چیف نے سدرن کمانڈ کے ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی ، آرمی چیف نے خوشحال بلوچستان منصوبے کا بھی افتتاح کیا ہے۔