نیٹ صارفین ہو جائیں ہوشیار،دنیا میں 482 ادارے جاسوسی پر مامور

نیٹ صارفین ہو جائیں ہوشیار،دنیا میں 482 ادارے جاسوسی پر مامور

ویب ڈیسک(24نیوز) نیٹ صارفین ہوجائیں ہوشیار، دنیا میں 482 ادارے صارفین کی جاسوسی کرنے لگے ہوئے ہیں۔


ذرائع کے مطابق پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سیکڑوں کمپنیاں اپنی ویب سائٹ پرہروزیٹرکے ایک ایک لفظ کو رکارڈ کررہی ہیں،ویب سائٹس کمپنیاں ’سیشن ری پلے‘ کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کرتی ہیں کہ صارفین ویب سائٹس پر کس طرح کی اشیا تلاش کرتے ہیں لیکن تمام صارفین جاسوسی سے آگاہ نہیں۔