شہباز شریف کی بلڈ رپورٹ میں کینسر کا انکشاف

شہباز شریف کی بلڈ رپورٹ میں کینسر کا انکشاف


24نیوز : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بلڈ رپورٹ میں کینسر کی علامات کا انکشاف ہوا ہے، ڈاکٹروں  نے فوری سی ٹی اسکین کرانے کا مشورہ دے دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بلڈ رپورٹ میں کینسر کی علامات کا انکشاف ہوا ہے، ڈاکٹروں  نے فوری سی ٹی اسکین کرانے کا مشورہ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ڈاکٹروں نے شہباز شریف کو فوری سی ٹی سکین کرانے کا مشورہ دیا ہے، شہباز شریف ماضی میں سرطان کے مرض سے صحت یاب ہوئے تھے۔

شازیہ بشیر

Content Writer