پاکستانی باکسرمحمد وسیم نےمیکسیکن حریف کوشکست دےدی

پاکستانی باکسرمحمد وسیم نےمیکسیکن حریف کوشکست دےدی


دوبئی(24 نیوز) پاکستان کے لیے بڑی کامیابی، باکسر محمد وسیم نے ورلڈ رینکنک فائٹ اپنے نام کرلی۔

محمد وسیم نے میکسیکو کے حریف گینگان لوپیز کو شکست دے دی، محمد وسیم 8 راونڈ میں حاوی رہے۔ گینگان لوپزکوپوائنٹس کی بنیادپر شکست ہوئی،محمد وسیم نےکیریئر کی 10ویں فائٹ جیتی ہے، یاد رہے محمد وسیم  11میچوں میں سے صرف ایک میچ ہارے، وسیم نے حریف کھلاڑیوں کوسات بارناک آؤٹ کر چکےہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer