میانوالی: منشیات کے عادی افراد نے مسجد تعمیر کرلی

میانوالی: منشیات کے عادی افراد نے مسجد تعمیر کرلی


میانوالی (اختر مجاز) منشیات کے عادی افراد نے میانوالی میں داؤد خیل اڈے پر مسجد تعمیر کرکے سب کو حیران کردیا ۔

اللہ چاہے تو کسی سےبھی اچھا کام لے سکتا ہے۔ میانوالی کے علاقے داؤد خیل میں منشیات کے عادی افراد نے مسجد تعمیر کر دی۔ مقامی افراد نے نشہ چھوڑ کر جمع پونجی اکٹھی سے مسجد تعمیر کی۔ منفرد ڈیزائن میں تعمیر ہونے والی بلال مسجد لوگوں کے لیے جازب نظر ہے۔ بلال مسجد کے دونوں اطراف میں پارک بنائے گئے ہیں۔ روڈ سے گزرنے والے مسافروں کو بنا اجرت ٹھنڈا پانی بھی پیش کیا جاتا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔