قصور، فحش مواد فروخت کرنے والے ملزمان پکڑے گئے

قصور، فحش مواد فروخت کرنے والے ملزمان پکڑے گئے


قصور(ذاکر حسین)  پولیس نے فحش مواد فروخت کرنے کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا. گرفتار ملزم عمر اور منیب کم عمر بچوں کی فحش ویڈیوزاور تصاویر فروخت کرتے تھے.

قصور تھانہ منڈی عثمان والا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فحش مواد فروخت کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔  ملزمان سے فحش تصاویر ویڈیوز اور دیگر مواد برآمد ہوا۔  گرفتار ملزمان منیب اور عمر کم عمر بچوں کو فحش ویڈیوز فروخت کرتے تھے۔  ملزمان سے علاقائی سطح پر بنائی جانے والی فحش ویڈیوز تصاویر بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔