عمر کوٹ، میاں بیوی نے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

عمر کوٹ، میاں بیوی نے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی


عمر کوٹ (آمین ڈیپلائی) سندھ کے علاقے عمرکوٹ میں میاں بیوی کی خودکشی کی وجہ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق شوہر نے ایک سال پہلے بینک سے 40 ہزارروپے قرض لیا جو غربت کے باعث واپس نہ کرسکا۔ بینک کے بار بار قرض واپسی کے مطالبے سے دل برداشہ ہوکر میاں بیوی نے خود کشی کرلی۔دونوں میاں بیوی کی لاشیں ورثا  کے حوالے کردی گئیں۔ 

گاؤں کے رہائشی محمد عمر کا کہنا ہے کے دو دن پہلے بینک مینیجر لون واپس لینے آیا تھا۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔