وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن پہنچ گئے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن پہنچ گئے


واشنگٹن ( 24نیوز ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن پہنچ گئے , امریکی ہم منصب سے ملاقات بھی متوقع, کل اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے.

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن پہنچ گئے ، شاہ محمود قریشی آج پاکستانی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کریں گے ،بزنس کمیونٹی اور صحافیوں سے ملاقات کرینگے ،امریکی ہم منصب سے ملاقات بھی متوقع ہے۔کل اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔